اشتہارات

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

site_admin

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 10بنیادی پوائنٹس کے اضافہ سے 6.9065ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات