اشتہارات

بھارت سمجھتا ہےکہ ریاستی دہشتگردی کے ذریعے مسئلہ حل کراسکتا ہے،صدر آزاد کشمیر

site_admin

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو
وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر بھرپور طریقے سے اٹھایا،سردار مسعود
وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں کشمیریوں کی بھرپور نمائندگی کی،مسعود خان
اقوام متحدہ سے شکوہ ہے کہ قراردادوں پر عمل نہیں کراتے،صدر آزاد کشمیر
مسئلہ کشمیر پر پاکستان اپنے موقف پر قائم ہے،سردار مسعود خان
بھارت نے کشمیریوں کو ساری دنیا میں بدنام کرنے کی کوشش کی،مسعود خان
بھارت پاکستان میں مداخلت کررہا ہے،صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان
کشمیری کہتے ہیں کہ پاکستان کیساتھ رشتہ کیا،لاالہ اللہ،صدر آزاد کشمیر
کشمیری بھارت کو کہتے ہیں کہ جا کشمیر سے نکل جا،سردار مسعود خان
بھارت اپنے جرائم چھپانے کیلئے مذاکرات پر آمادہ نہیں،صدر آزاد کشمیر
پاکستان اور کشمیری مسئلہ کشمیر پر بات چیت کیلئے تیار ہیں،سردار مسعود خان
جنہیں حق و سچ کا ساتھ دینا چاہیے وہ بھارت کا ساتھ دے رہے ہیں،مسعود خان
امریکا سمجھتا ہے کہ بھارت میں منافع بخش منڈی موجود ہے،مسعود خان
مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کیخلاف جرائم کا ارتکاب ہورہا ہے،صدر آزاد کشمیر
بین الاقوامی قوتوں کو دہرے معیار کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے،سردار مسعود خان
مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ تک جانا چاہیے،مسعود خان
مسئلہ کشمیر پر تارکین وطن کی بھی مدد حاصل کرنی چاہیے،صدر آزاد کشمیر
مسئلہ کشمیر کے بارے میں لوگوں کے شعور کو بڑھانا ہے،مسعود خان
بیرون ممالک تھنک ٹینکس سے بھی خطابات کیے ہیں،صدر آزاد کشمیر
کشمیری اپنے تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزررہے ہیں،صدر آزاد کشمیر
لاکھوں قابض بھارتی فوج چن چن کر قتل عام کررہی ہے،مسعود خان
پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے،صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان
کشمیر کو ریاست کا حصہ سمجھنا چاہیے،صدر آزاد کشمیر سردار مسعود
آزاد کشمیر پاکستان سے جڑا ہے،لوگ محبت کرتے ہیں،مسعود خان
کشمیری اپنے شہدا کو پاکستانی پرچم میں دفناتے ہیں،سردار مسعود خان
بھارت سمجھتا ہےکہ ریاستی دہشتگردی کے ذریعے مسئلہ حل کراسکتا ہے،صدر آزاد کشمیر
کشمیری چاہتے ہیں کہ مذاکرات اور پرامن طریقے سے مسئلہ حل کرایا جائے،مسعود خان
مسئلہ کشمیر پر بیلٹ باکس کے ذریعے رائے شماری کرائی جائے،مسعود خان
آزاد کشمیر کے وجود میں آنے کا مقصد جدوجہد آزادی جاری رکھیں گے،مسعود خان
پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے اور کشمیری معاونت کرتے رہیں،مسعود خان
کشمیر کمیٹی کے ٹی او آرز بہت محدود ہیں،صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان
پاکستانی قوم کو پورے عزم و جذبے کے ساتھ کام کی ضرورت ہے،مسعود خان
مسئلہ کشمیر صرف ایک کشمیری کا نہیں پوری ریاست کا مسئلہ ہے،صدر آزاد کشمیر
کشمیری رخنہ اندازی کی سزا بھگت رہے ہیں،صدر آزاد کشمیر
مقبوضہ کشمیر کے بغیر پاکستان ادھوری ریاست ہے،مسعود خان
بین الاقوامی میڈیا میں مقبوضہ کشمیر کے بارے میں لکھا جارہا ہے،مسعود خان
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیر کے حوالے سے رپورٹس جاری کیں،مسعود خان
بھارت نے پیلٹ گنز سے سینکڑوں لوگوں کو آنکھوں سے محروم کیا،مسعود خان
بھارت جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کا قتل عام کررہا ہے،صدر آزاد کشمیر
برطانوی پارلیمنٹ کشمیر کے حوالے سے رپورٹ مرتب کررہی ہے،مسعود خان
یورپی پارلیمنٹ بھی مسئلہ کشمیر پر رپورٹ مرتب کررہی ہے،مسعود خان
ایسی فضا پیدا کی جائے کہ بھارت جمہوری حل پر آمادہ ہو جائے،مسعود خان
بھارت آئین میں لکھ چکا کہ مقبوضہ کشمیر ان کا اٹوٹ انگ ہے،مسعود خان
بھارت نے پاکستان کیخلاف درپردہ جنگ شروع کر رکھی ہے،صدر آزاد کشمیر
ہمیں بھارت کی ابلاغ کی جنگ کو ضرور دیکھنا ہوگا،سردار مسعود خان
ہمیں اپنے ابلاغ کی شمشیر کو تیز کرنا چاہیے،صدر آزاد کشمیر
ہم اپنا سچ بیان کرنے میں ناکام رہے،یہ شمشیر تیز کرنی چاہیے،مسعود خان
آزاد کشمیر میں اداراتی کمزوریاں موجود ہیں،کرپشن بھی ہے،مسعود خان
اداروں کی استعداد بڑھا کر کرپشن کا خاتمہ کرنا چاہیے،صدر آزاد کشمیر
مظفر آباد2005کی نسبت بہت خوبصورت ہوگیا ہے،صدر آزاد کشمیر
راولاکوٹ اور باغ میں ابھی کام مکمل ہونے والا ہے،سردار مسعود خان
سعودی عرب اور ترکی کی مدد سے منصوبے جلد مکمل ہونگے،مسعود خان
پاکستان کے1400سے زائد منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں،مسعود خان
1400سے زائد منصوبوں پر11ارب روپے کی ضرورت ہے،صدر آزاد کشمیر
جن منصوبوں پر کام شروع نہیں ہوا اس پر25ارب کی ضرورت ہے،مسعود خان
ایسے اسکول بھی موجود ہیں کہ بچے درخت کی چھاؤں تلے پڑھ رہے ہیں،مسعود خان
جو خامیاں اور کمزوریاں ہیں ہمیں اس سے چشم پوشی نہیں کرنی چاہیے،مسعود خان
ہمیں قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے،مسعود خان
زلزلے سے پوری پاکستانی قوم متحد ہوگئی تھی،صدر آزاد کشمیر مسعود خان
ہماری حکومتی ترجیحات میں مسئلہ کشمیر اور گڈ گورننس شامل ہے،مسعود خان
آزاد کشمیر سے کرپشن کا خاتمہ اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں،مسعود خان
آزاد کشمیر میں ادارے میرٹ کے دائرے کار میں لارہے ہیں،مسعود خان
آزاد کشمیر کا اپنا احتساب بیورو ہے جو کام کررہا ہے،سردار مسعود خان
آزاد کشمیر بھی اقتصادی راہداری کا حصہ بن گیا ہے،صدر آزاد کشمیر
ہم خلوص نیت سے کام کررہے ہیں تو اللہ ہمیں کامیابی دے،مسعود خان
موسمیاتی تبدیلی کے باعث آزاد کشمیر میں کچھ چشمے خشک ہوگئے،مسعود خان
نیلم جہلم منصوبہ 969میگاواٹ کا ہے ،صدر آزاد کشمیر مسعود خان
ہم ساتھ ساتھ تیاری کرلیتے تو آج مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑتا،مسعود خان
راجہ فاروق حیدر واپڈا کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں،صدر آزاد کشمیر
پورے آزاد کشمیر میں کبھی کسی ڈیم کی مخالفت نہیں ہوتی،سردار مسعود خان
ہم چاہتے ہیں کہ آزاد کشمیر کے دریاؤں سے بجلی پیدا ہو،سردار مسعود خان
ہم پاکستان کی معاشی ترقی میں ہاتھ بٹانا چاہتے ہیں،صدر آزاد کشمیر
آزاد کشمیر میں پانی کا ضیاع روکنے کیلئے جھیلیں اور ذخیرہ بنائے جائیں،مسعود خان
آزاد کشمیر گھروں میں بارش کا پانی بچانے کیلئے ٹینکیاں بنی ہوئی ہیں،مسعود خان
بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی دھجیاں بکھیر دی ہیں،صدر آزاد کشمیر
ہمیں مستقبل کے مسائل سے نمٹنے کیلئے منصوبہ بندی کرنی چاہیے،مسعود خان

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات