اشتہارات

مولانا سمیع الحق کی شہادت بدامنی کی صورت اختیار کرسکتی تھی،ایس کے نیازی

site_admin

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز ایس کے نیازی کی گفتگو
مولانا سمیع الحق کی شہادت بہت بڑا نقصان ہے،ایس کے نیازی
مولانا سمیع الحق کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،ایس کے نیازی
احتجاج کے باعث لوگوں کو مسائل کا سامنا تھا،ایس کے نیازی
مولانا سمیع الحق کی شہادت سے مزید آگ بھڑکنے کا خدشہ تھا،ایس کے نیازی
مولانا سمیع الحق کی کوشش رہی کہ مذہبی جماعتیں اکٹھی رہیں،ایس کے نیازی
مولانا سمیع الحق بہت بڑے آدمی تھے جن سے قوم محروم ہوگئی،ایس کے نیازی
مولانا سمیع الحق کی شہادت بدامنی کی صورت اختیار کرسکتی تھی،ایس کے نیازی
سمیع الحق کے پیروکاروں نے حالات بے قابو نہیں ہونے دیئے،ایس کے نیازی
مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں،ایس کے نیازی
تحقیقات میں ہی کوئی صحیح بات سامنے آئے گی،ایس کے نیازی
ہماری قوم جذباتی ہے،بغیر فیصلہ پڑھے ردعمل دیتی ہے،ایس کے نیازی
میں چیف جسٹس آف پاکستان کو قوم کا مسیحا سمجھتا ہوں،ایس کے نیازی
چیف جسٹس نے کہا نبی پاکﷺکے نام پر جان بھی قربان ہے،ایس کے نیازی
سیاستدانوں کی کرپشن پکڑی جائے تو جمہوریت خطرے میں آجاتی ہے،ایس کے نیازی
جنہوں نے املاک کو نقصان پہنچایا انہیں چھوڑنا نہیں چاہیے،ایس کے نیازی
حکومت نقصانات کا ازالہ کرے،ایسے واقعات دوبارہ نہیں ہونے چاہئیں،ایس کے نیازی
وزیراعظم عمران خان مخلص انسان ہیں،ایس کے نیازی
وزیراعظم عمران خان دلیر آدمی ہیں،سب کے سامنے بات کی،ایس کے نیازی
کوئی اور وزیراعظم ہوتا تو شاید ٹی وی پر بھی نہ آتا،ایس کے نیازی
وزیراعظم کو دکھ لگا کہ اداروں کے بارے میں بات کی گئی،ایس کے نیازی
وزیراعظم نے ایک پالیسی دے دی اس پر کام ہوتا رہا،ایس کے نیازی
پیپلز پارٹی اپنی کرپشن بچانے کی خاطر ایسی باتیں کررہی ہے،ایس کے نیازی
ہوسکتا ہے چین سے بہت امداد ملی ہو مگر حکومت کلیئر کریگی،ایس کے نیازی
میں وزیراعظم کے دورہ چین کو کامیاب سمجھتا ہوں،ایس کے نیازی
وزیراعظم کے دورہ چین پر قوم میں کنفیوژن ہے،ایس کے نیازی
کنفیوژن کو دور کرنے کیلئے قوم کو واضح پیغام جانا چاہیے،ایس کے نیازی
وزیراعظم عمران خان کا عالمی سطح پر بہت بڑا قد ہے،ایس کے نیازی
مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے،لوگ فوری ریلیف چاہتے ہیں،ایس کے نیازی
سی پیک سے کاروبار اور روزگار کے مواقع بڑھیں گے،ایس کے نیازی
سعودی عرب معتبر دوست ہے،آئل انڈسٹری لگنی چاہیے،ایس کے نیازی
فواد چوہدری کو کچھ باتیں تفصیل سے بتانی چاہئیں،ایس کے نیازی
فواد چوہدری اکثر شیخ رشید بننے کی کوشش کرتے ہیں،ایس کے نیازی
شیخ رشید کا اپنا اسٹائل ہے،لوگ پسند کرتے ہیں،ایس کے نیازی
فواد چوہدری کو جس طرح کام کرنا چاہیے اس میں کمی ہے،ایس کے نیازی
شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانا چاہیے،ایس کے نیازی

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات