اشتہارات

کرپشن اور لوٹ مار کا ایشو ہے مگر غدار نہیں کہا جاسکتا،ایس کے نیازی

site_admin

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز ایس کے نیازی کی گفتگو
وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر قوم کو آگاہ کرنا چاہیے،ایس کے نیازی
وزیراعظم جس طرف جارہے تھے،بہتری کی توقع ہے،ایس کے نیازی
چین اور سعودی عرب پاکستان کی مدد کریں گے،ایس کے نیازی
سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کیلئے3ارب ڈالر کا پیکیج اچھا ہے،ایس کے نیازی
سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو ادھار تیل خوش آئند ہے،ایس کے نیازی
تحریک انصاف کی حکومت50لاکھ گھر بنائے گی،ایس کے نیازی
حکومت کو موجودہ حالات پر دھیان دینا ہوگا،ایس کے نیازی
اپوزیشن اندر سے پہلے ہی ایک ہے،ایس کے نیازی
اپوزیشن کے جعلی اکاؤنٹس اور پیسے پکڑے جارہے ہیں،ایس کے نیازی
جب کسی کی ذات کو خطرہ ہو تو جمہوریت کو خطرہ ہو جاتا ہے،ایس کے نیازی
کون کہے گا پیسے پکڑے جارہے ہیں وہ جمہوریت کو خطرہ کہے گا،ایس کے نیازی
ہم نہ مشرف کو غدار سمجھتے ہیں اور نہ ہی نواز شریف کو،ایس کے نیازی
غداری بہت بڑا الزام ہے،میں کسی کو غدار نہیں سمجھتا،ایس کے نیازی
کرپشن اور لوٹ مار کا ایشو ہے مگر غدار نہیں کہا جاسکتا،ایس کے نیازی
کرپشن اور لوٹ مار کرنے پر تحقیقات کی جائیں،ایس کے نیازی
چیف جسٹس نے مسیحا کے طور پر سب کاموں کو ہاتھ میں لیا،ایس کے نیازی
سمپوزیم میں دنیا بھر سے بڑے ایکسپرٹ آئے ہوئے تھے،ایس کے نیازی
سمپوزیم کے ذریعے پانی کے حوالے سے آگاہی پیدا کی گئی،ایس کے نیازی
چیف جسٹس ثاقب نثار پاکستان کے بہت بڑے مسیحا ہیں،ایس کے نیازی
ڈیمز فنڈ کے حوالے سے قوم کا جذبہ ایک کمپین بن چکا ہے،ایس کے نیازی
ملک میں اب ڈیم بنیں گے اور کالا باغ ڈیم بھی بنے گا،ایس کے نیازی

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
سابق اکنامک ایڈوائزر ڈاکٹر اشفاق حسن کی”سچی بات”میں گفتگو
وزیراعظم کو سرمایہ کاری کیلئے کانفرنسز میں شرکت کرنی چاہیے،اشفاق حسن
سعودی عرب سرمایہ کاری کانفرنس میں دنیا بھر سے لوگ آئے ہیں،اشفاق حسن
وزیراعظم کا سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ درست ہے،اشفاق حسن
وزیراعظم کانفرنس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دینگے،اشفاق حسن

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو
عمران خان کے قریب نااہل لوگ آچکے ہیں،عارف حمید بھٹی
کچھ لوگ اپوزیشن کے بجائے عمران خان کو ناکام کررہے ہیں،عارف حمید بھٹی
کچھ لوگ ابھی بھی پرانے لوگوں کی نوکریاں کررہے ہیں،عارف حمید بھٹی
وزیراعظم کو سوچ سمجھ کر چلنا چاہیے،اپوزیشن کچھ نہیں کرسکتی،عارف حمید بھٹی
کچھ بیوروکریٹس آج بھی فواد حسن فواد کو رپورٹ پیش کرتے ہیں،عارف حمید بھٹی
کچھ بیوروکریٹس آج بھی وزیراعظم کو رپورٹ نہیں کررہے،عارف حمید بھٹی
وزیراعظم عمران خان کو سمجھ لینا چاہیے ورنہ دیر ہو جائے گی،عارف حمید بھٹی
وزیراعظم عمران خان کو دوست اور دشمن کی پہچان کرنی ہوگی،عارف حمید بھٹی
اپوزیشن نے پیسوں کی بوریوں کے منہ کھول دیئے ہیں،عارف حمید بھٹی

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
ایم این اے پی ٹی آئی علی نواز اعوان کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو
سی ڈی اے کا ادارہ مفلوج اور کرپٹ ہے،علی نواز اعوان
جس قیمت میں کھوکھا نہیں ملتا اس میں سینکڑوں کنال اراضی دی گئی،علی نواز
کرپٹ عناصر کو کڑے احتساب سے گزارنا چاہیے،علی نواز اعوان
شہزاد ٹاؤن کے متاثرین کو فارم ہاؤسز الاٹ کیے گئے تھے،علی نواز اعوان
بہت سارے لوگوں نے فارم ہاؤسز کا ناجائز فائدہ بھی اٹھایا،علی نواز اعوان
فارم ہاؤسز کا مقصد تازہ سبزیاں اور پھل مہیا کرنا تھا،علی نواز اعوان
فارم ہاؤسز کو ان کے اصل مقصد کیلئے ہی استعمال ہونا چاہیے،علی نواز
فارم ہاؤسز بڑے بڑے کمرشل کمپلیکس کیلئے نہیں دیئے گئے تھے،علی نواز
بہت سارے سیاستدانوں اور وکلا کے فارم ہاؤسز ہیں،علی نواز اعوان
کورنگ نالے کے اطراف غریب لوگوں کیساتھ دھوکا ہوا،علی نواز اعوان
کیس چلنا چاہیے تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ کس نے دونمبری کی،علی نواز اعوان
تحریک انصاف نے70سال کا گند صاف کرنا ہے،علی نواز اعوان
تحریک انصاف کی حکومت کو ابھی2ماہ ہوئے ہیں،علی نواز اعوان
تحریک انصاف اداروں کو ٹھیک کرے گی،علی نواز اعوان
سی ڈی اے کو ریگولیٹری باڈی ہونی چاہیے،علی نواز اعوان
غریب لوگوں کو بے وقوف بنا کر زمینیں ہتھیائی گئیں،علی نواز اعوان
سی ڈی اے،محکمہ مال اور لینڈ مافیا ملوث ہے،علی نواز اعوان

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات