اشتہارات

ہمارا کام فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو خوش رکھنا نہیں ، حمید ہارون نے یہ کیوں کہا ۔۔؟؟

site_admin

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
صدر اے پی این ایس حمید ہارون کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو
کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنیوالوں کو سزا ملنی چاہیے،حمید ہارون
خامیاں درست کرکے بلاامتیاز احتساب کیا جائے،حمید ہارون
پیمرا جمہوری ادارہ ہے اسے بھی دیکھنا چاہیے،حمید ہارون
سرتاج عزیز نے بہت محنت کے ساتھ کام کیا،حمید ہارون
ریگولیٹری اتھارٹی وزارت اطلاعات کے ماتحت نہیں آسکتی،حمید ہارون
پیمرا کی پرفارمنس کو دیکھ کر سیاسی بھرتیاں صاف کرنی ہونگی،حمید ہارون
زیادہ ریٹنگ کمپنیوں کو رکھنا کوئی بری بات نہیں،حمید ہارون
میں چیف جسٹس کے فیصلوں سے بہت خوش ہوں،حمید ہارون
پاکستانی آبادی کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے،حمید ہارون
ہمارے نوجوان ملک کی بہتری چاہتے ہیں،صدر اے پی این ایس
ملک میں تعلیم کا نظام پچھلے کئی سالوں سے خراب ہے،حمید ہارون
تعلیم کا نظام بہتر ہونے تک تبدیلی نہیں آسکتی،حمید ہارون
پاکستان وہ ہے جو اس کا کلچر ہے،صدر اے پی این ایس حمید ہارون
تاریخ کی غلطیاں درست کیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے،حمید ہارون
ہمیں فریدہ خانم اور حدیقہ کیانی میں فرق سمجھنا ہے،حمید ہارون
مختلف علاقوں کے کلچر کو ملا کر پاکستان بنتا ہے،حمید ہارون
اگر ہم ملکی تاریخ نہیں سمجھیں گے تو مستقبل میں کیا جائینگے،حمید ہارون
نوجوانوں سے زیادتی ہے کہ انکے پاس میٹریل نہیں ہے،حمید ہارون
ہمیں اپنی نوجوان نسل کو سہولیات دینی ہوں گی،حمید ہارون
قائداعظم محمد علی جناح نے جو پاکستان بنایا یہ وہ پاکستان نہیں،حمید ہارون
مجھے امید ہے کہ عمران خان اپنی بھرپور کوشش کریں گے،حمید ہارون
عمران خان قائداعظم کے نقش قدم پر چلنے کی بات کرتے ہیں،حمید ہارون
دعا گو ہوں قائداعظم کے نقش قدم پر چلنے والوں کی تعداد بڑھے،حمید ہارون
ملک کو آگے بڑھانے کیلئے ملکی تاریخ کو آگے بڑھانا ضروری ہے،حمید ہارون
ملکی تاریخ کو آگے بڑھائے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا،صدر اے پی این ایس
کالا باغ ڈیم کے مسائل کچھ اور ہیں،صدر اے پی این ایس حمید ہارون
کالا باغ ڈیم پر ٹیکنیکل اور علاقائی مسائل بعد کی بات ہے،حمید ہارون
کالا باغ ڈیم کا مسئلہ اپ ریور،ڈاؤن ریور کا ہے،حمید ہارون
کالا باغ ڈیم کا مسئلہ پانی کی ڈسٹری بیوشن کا ہے،حمید ہارون
کالا باغ ڈیم پر قومی اتفاق رائے کی حمایت کرتا ہوں،حمید ہارون
اتفاق رائے کے بغیر کوئی ڈیم بنانا بری بات ہے،صدر اے پی این ایس
کالا باغ ڈیم کے مسئلے پر بات چیت کی جائے،مسائل دیکھے جائیں،حمید ہارون
بلوچستان سے شروع سے ہی ناانصافیاں ہوئی ہیں،حمید ہارون
قلات اور پاکستان میں جو معاہدہ ہوا تھا اسے دیکھنا چاہیے،حمید ہارون
بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے اور میں بلوچوں سے محبت کرتا ہوں،حمید ہارون
ہمیں بلوچستان کے تاریخی دستاویزات کو فالو کرنا چاہیے،حمید ہارون

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات