اشتہارات

کیسے ہوسکتا ہے کہ چیئرمین نیب،وزیراعظم سے زیادہ طاقتور ہو،حمید ہارون

site_admin

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
صدر اے پی این ایس حمید ہارون کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو
پاکستان میں جمہوریت کو چلانا ہمارا فرض ہے،حمید ہارون
جمہوریت پہلے کمزور بھی ہوئی ہے،صدر اے پی این ایس
پاک فوج نے کہا ہے کہ ہماری کوئی چوائسز نہیں ہیں،حمید ہارون
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا منتخب حکومت کو سپورٹ کرینگے،حمید ہارون
وزیراعظم عمران خان جانتے ہیں کہ میڈیا عام ادارہ نہیں،حمید ہارون
میڈیا جمہوریت اور آئین کا چوتھا ستون ہے،صدر اے پی این ایس
وزیراعظم نے ملاقات میں میڈیا کے مسائل پر نظرثانی کا کہا،حمید ہارون
ہمارا کام حدود و قیود کو مدنظر رکھ کر سچ بولنا ہے،حمید ہارون
میں میڈیا کے سیاسی رول کے خلاف ہوں،صدر اے پی این ایس
ہم سیکیورٹی کو جانتے،سمجھتے اور سپورٹ کرتے ہیں،حمید ہارون
ڈان،جنگ اور دی نیوز اخبارات اب تک بند ہیں،حمید ہارون
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور مخلص آدمی ہیں،حمید ہارون
میں نے اپنے اخبار کی نہیں،دوسرے اخبارات کی بات کی،حمید ہارون
کچھ لوگ کہتے ہیں چیف جسٹس اپنے دائرے سے باہر نکلتے ہیں،حمید ہارون
چیف جسٹس بہت صاف آدمی ہیں اور ملک کی خدمت کررہے ہیں،حمید ہارون
مجھے چیف جسٹس کے ارادوں پر کوئی مختلف خیالات نہیں،حمید ہارون
چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار اچھے آدمی ہیں،حمید ہارون
چیف جسٹس اسپتالوں کے معاملے پر جذباتی ہو جاتے ہیں،حمید ہارون
جسٹس سسٹم میں تاخیر کے بعد عام آدمی کو انصاف نہیں ملا،حمید ہارون
میں چیف جسٹس کے بارے میں مثبت سوچتا ہوں،حمید ہارون
جو ملک کی خدمت کرے گا میں اس کے بارے مثبت سوچوں گا،حمید ہارون
ہمیں آئین کو دیکھنا چاہیے اور جمہوریت کو بڑھانا چاہیے،حمید ہارون
میں ڈان لیکس کو نہیں مانتا،صدر اے پی این ایس حمید ہارون
نواز شریف یا ان کی حکومت نے ہمیں خبر نہیں دی،حمید ہارون
نواز شریف کے انٹرویو میں بھی کوئی ترمیم نہیں کی،حمید ہارون
ہمارا کام اسٹیبلشمنٹ اور فوج کو خوش رکھنا نہیں ہے،حمید ہارون
ہمارا کام قوم کو آگاہ رکھنا ہے،صدر اے پی این ایس حمید ہارون
میں مانتا ہوں کہ میڈیا میں بھی خامیاں ہیں،حمید ہارون
ہم سب کو ملک کی ترقی کیلئے آگے بڑھنا ہے،حمید ہارون
آگے بڑھنے سے ہمیں ڈرنا نہیں چاہیے،صدر اے پی این ایس
پاکستان میں لاہور،کراچی کی جمہوریت نہیں ہوسکتی،حمید ہارون
فوج نے ملک میں بہت کچھ صحیح کیا ہے،حمید ہارون
دہشتگردی کے باعث لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل ہوگیا تھا،حمید ہارون
پاک فوج نے دہشت گردی کیخلاف اہم کردار ادا کیا ہے،حمید ہارون
میں جرنلسٹ نہیں،پبلشر ہوں،صدر اے پی این ایس حمید ہارون
میں نہیں چاہتا کہ لیڈر بنوں اور نہ ہی میری کوشش ہے،حمید ہارون
نیشنل سیکیورٹی کے اسٹیٹ سیکرٹس میں جانے کیخلاف ہوں،حمید ہارون
نیشنل سیکیورٹی کو اسٹیٹ سیکیورٹی کے ساتھ مکس نہ کیا جائے،حمید ہارون
فوج جہاں کور چاہتی ہے اس کے پیرامیٹرز پر بات ہونی چاہیے،حمید ہارون
میڈیا کیساتھ بیٹھ کر بات کرنی چاہیے،صدر اے پی این ایس حمید ہارون
جہاں انتہائی سیکیورٹی معاملات متاثر ہوں وہاں بات ہونی چاہیے،حمید ہارون
ضیا الحق اور مشرف کے دور میں میڈیا میں مداخلت ہوتی تھی،حمید ہارون
ہم بیٹھ کر ان معاملات پر اچھے انداز میں بات چیت کرسکتے ہیں،حمید ہارون
یہ بات بھی بالکل صحیح نہیں کہ تمام سیاستدان کرپٹ ہیں،حمید ہارون
صحافت میں آپ وہ لکھے جس کا آپ ثبوت دے سکیں،حمید ہارون
ہم سے بھی فوج کے اکثر معاملات پر غلطیاں ہوئی ہیں،حمید ہارون
پرنٹ میڈیا ملک کی تاریخ کو روشن رکھتا ہے،حمید ہارون
پرنٹ میڈیا بھرپور طاقت کے ساتھ زندہ ہے،صدر اے پی این ایس
ہمارے ملک میں پڑھے لکھے لوگوں کی تعداد کم ہے،حمید ہارون
ان کے گلے بھی گھونٹ دیں تو ڈائریکشن کہاں سے آئیگی،حمید ہارون
پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کیساتھ سوشل میڈیا پر بھی کلیئریٹی لائی جائے،حمید ہارون
اگر کوئی کچھ غلط کہتا ہے تو ہمیں سمجھانا چاہیے،حمید ہارون
اگر ہم اپنے مقاصد کلیئر رکھیں تو ملک کو آگے لے جاسکتے ہیں،حمید ہارون
اگر ہم آپس میں جھگڑتے رہے تو یہ ملک کے فائدے میں نہیں،حمید ہارون
احتساب کے قانون پر تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا،حمید ہارون
کیسے ہوسکتا ہے کہ چیئرمین نیب،وزیراعظم سے زیادہ طاقتور ہو،حمید ہارون
میں یہ نہیں کہتا کہ کسی کرپٹ آدمی کو چھوڑا جائے،حمید ہارون
یہ بھی نہیں ہونا چاہیے کہ کسی بھی شخص کو ویسے ہی اٹھالیا جائے،حمید ہارون

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات