اشتہارات

چیف جسٹس آف پاکستان سے چیٔرمین روز نیوز ایس کے نیازی کی ملاقات

site_admin

 ڈیم بناؤ ملک بچاؤ،  چیف جسٹس آف پاکستان سے چیٔرمین روز نیوز ایس کے نیازی کی ملاقات

روز نیوز کی ڈیم فنڈ ریزنگ کی کامیاب خصوصی نشریات میں جمع ہونے والے  2 کڑور 10 لاکھ 37 ہزار 8 سو روپے کا چیک چیف جسٹس آف پاکستان کو پیش کیا گیا

 

 

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات