اشتہارات

عاصم منیر کی ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی سے بہترین رزلٹ آئینگے،ایس کے نیازی

site_admin

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز ایس کے نیازی کی گفتگو
عاصم منیر کی ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی سے بہترین رزلٹ آئینگے،ایس کے نیازی
پاک فوج میں مکمل نظام ہے،میرٹ پر تقرریاں ہوتی ہیں،ایس کے نیازی
عاصم منیر پہلے ڈی جی ایم آئی بھی رہ چکے ہیں،ایس کے نیازی
ایم آئی ہمارا انتہائی حساس اور اہم ادارہ ہے،ایس کے نیازی
نیب آزاد ادارہ ہے اور میرٹ پر کام کرتا ہے،ایس کے نیازی
چیئرمین نیب جاوید اقبال میرٹ پر کام کررہے ہیں،ایس کے نیازی
ہماری گزارش ہے کہ اداروں کو ٹھیک کیا جائے،ایس کے نیازی
ملک میں خوف و ہراس کی فضا نہیں ہونی چاہیے،ایس کے نیازی
ن لیگ اپوزیشن میں ہے،وہ خوش نہیں ہوگی،ایس کے نیازی
شہباز شریف کی گرفتاری کا آرڈر چیئرمین نیب نے دیا ہوگا،ایس کے نیازی
چیئرمین نیب کوئی غیر قانونی احکامات نہیں دے سکتے،ایس کے نیازی
شریف برادران کیسز کا مقابلہ کریں اور شواہد فراہم کریں،ایس کے نیازی
فواد چوہدری کو ذمہ دارانہ بیانات دینے چاہئیں،ایس کے نیازی
تجاوزات کیخلاف آپریشن پر ایک حلقہ شور مچارہا ہے،ایس کے نیازی
تحریک انصاف کے پاس اسمبلی میں برتری کم ہے،ایس کے نیازی
پی ٹی آئی کو ضمنی انتخابات کو سنجیدہ لینا چاہیے،ایس کے نیازی
مسلم لیگ(ن)ضمنی الیکشن کو سنجیدہ لے رہی ہے،ایس کے نیازی
عمران خان غلطیاں کرینگے تو ن لیگ کی حکومت آجائیگی،ایس کے نیازی
مریم نواز کی صحت ٹھیک نہیں ہے،ایس کے نیازی
مریم نواز کی صحت ٹھیک نہیں کہ اجلاسوں میں شرکت کریں،ایس کے نیازی
حکومت کی سوچ بہت اچھی ہے،ایس کے نیازی
شجرکاری مہم کامیابی اور تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے،ایس کے نیازی
دوسرے کاموں پر اس طریقے سے کام آگے نہیں بڑھ رہا،ایس کے نیازی
پاک فوج بھی شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے،ایس کے نیازی
بلدیاتی نمائندے لوگوں کے مسائل زیادہ حل کرسکتے ہیں،ایس کے نیازی
روز نیوز نے ڈیمز فنڈ پر میراتھن ٹرانسمیشن کی،ایس کے نیازی
چیف جسٹس نے ٹرانسمیشن پر روز نیوز کی تعریف کی،ایس کے نیازی
چیف جسٹس کوڈیمز فنڈ پر2کروڑ10لاکھ کے چیک پیش کیے،ایس کے نیازی
اوورسیز پاکستانیوں نے بھی اعلان کیے وہ بھی تفصیلات دیں،ایس کے نیازی
بلوچستان میں زمینی پانی کی انتہائی کمی ہے،ایس کے نیازی
بلوچستان میں برساتی پانی کو اکٹھا کیا جاتا ہے،ایس کے نیازی

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
مسلم لیگ(ن)کے رہنما جنرل(ر)عبدالقیوم کی”سچی بات”میں گفتگو
ملکی بحران میں حکومت کا اپنا بھی حصہ ہے،جنرل(ر)عبدالقیوم
ماضی میں بھی حکومتیں آئی ایم ایف کے پاس جاتی رہیں،عبدالقیوم
تحریک انصاف کی حکومت نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا،عبدالقیوم
پی ٹی آئی خود آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کے دعوے کرتی رہی،عبدالقیوم
وزیر خزانہ اسد عمر کافی سمجھدار ہیں،بہت کام کرسکتے ہیں،عبدالقیوم
اسحاق ڈار پر جتنی مرضی تنقید کریں انہوں نے6بجٹ پیش کیے،عبدالقیوم
حکومت کو اکنامک ایمرجنسی کیلئے مشترکہ اجلاس بلانا چاہیے،عبدالقیوم
اکانومی کا مسئلہ صرف حکومت کا نہیں یہ پاکستان کا مسئلہ ہے،عبدالقیوم
پانامہ کیس کے باعث ملک اس صورتحال پر ہے،جنرل(ر)عبدالقیوم
ہم نے ملک کو آگے لے کر چلنا ہے،جنرل(ر)عبدالقیوم
حکومت کو اپنی معاشی ٹیم اور رویے کو بدلنا ہوگا،عبدالقیوم
حکومت کو اپوزیشن کی مدد چاہیے،ہم سے تعاون کریں،عبدالقیوم
اپوزیشن لیڈر کو پابند سلاسل کردیا گیا،تنقید کون کرے گا؟عبدالقیوم
بابر اعوان پر بھی کیس ہے میں نہیں کہتا انہیں بھی گرفتار کریں،عبدالقیوم
ن لیگ نے پنجاب میں کچھ سیٹیں جیت لیں تو حکومت بدل سکتی ہے،عبدالقیوم
ن لیگ نے بلوچستان میں قوم پرست جماعت کو حکومت بنانے دی،عبدالقیوم
عمران خان صرف پی ٹی آئی کے نہیں ملک کے وزیراعظم ہیں،عبدالقیوم
ہمارے مینڈیٹ پر تحفظات ضرور ہیں مگر حکومت کو مانتے ہیں،عبدالقیوم
ہم کنٹینر پر نہیں،ہم اسمبلی میں اپنا احتجاج جاری رکھیں گے،عبدالقیوم
دھرنے کی سیاست ٹھیک نہیں،اسمبلی میں آواز اٹھانی چاہیے،عبدالقیوم
لوگوں کے تعاون سے ہی جمہوریت میں آگے چلا جاتا ہے،عبدالقیوم
ن لیگ کے تمام بجٹ میں پی ٹی آئی کے ممبران شامل تھے،عبدالقیوم
حکومت آئی ایم ایف میں جانے پر بھی مشترکہ اجلاس بلاتی،عبدالقیوم
اپوزیشن کے لوگوں کو ساتھ بٹھا کر آئی ایم ایف پر بات کی جاتی،عبدالقیوم

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
جسٹس(ر)وجیہہ الدین کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو
جس طرح کی اکانومی پالیسیاں ہونی چاہیے تھیں ویسی نہیں ہیں،وجیہہ الدین
پی ٹی آئی میں بہت کچھ لوگ ہیں لیکن وہ دور پڑے ہوئے ہیں،وجیہہ الدین
پی ٹی آئی کہتی تھی کہ آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائے گی،وجیہہ الدین
اب حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑ رہا ہے،جسٹس(ر)وجیہہ الدین
آئی ایم ایف کے پاس جانے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا،وجیہہ الدین
لوگوں کی تنخواہیں کم ہیں،ذمہ داریاں زیادہ ہیں،جسٹس(ر)وجیہہ الدین
غریبوں پر ٹیکس کم کرنے کا کہا گیا لیکن ایسا نہیں ہوا،وجیہہ الدین
کیا ضرورت ہے کہ قرضے لیکر مزید ایکسپورٹس کریں،وجیہہ الدین
پالیسیوں کے ساتھ ساتھ مائنڈ سیٹ بھی تبدیل ہونا چاہیے،وجیہہ الدین
بدقسمتی سے حکومت کا مائنڈ سیٹ عوامی نہیں ہے،جسٹس(ر)وجیہہ الدین

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات