اشتہارات

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس پی ٹی آئی حکومت سے پہلے کا ہے،ایس کے نیازی

site_admin

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز ایس کے نیازی کی گفتگو
آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس پی ٹی آئی حکومت سے پہلے کا ہے،ایس کے نیازی
انتقامی کارروائی تب ہوتی اگر اس حکومت میں کیس شروع ہوتا،ایس کے نیازی
رانا مشہود نے جان بوجھ کر ایک شوشہ چھوڑا تھا،ایس کے نیازی
مسلم لیگ(ن)نے بھی رانا مشہود کے بیان کو مسترد کیا،ایس کے نیازی
پیپلز پارٹی اپنے دور حکومت کام ہی نہیں کرتی تھی،ایس کے نیازی
شہباز شریف نے پنجاب میں کام کیے ہیں،ایس کے نیازی
شہباز شریف نے کتنے کا کام کتنے میں کیا یہ سوال ہے،ایس کے نیازی
چیئرمین نیب سوچ سمجھ کر کام کرتے ہیں،ایس کے نیازی
شہباز شریف کی گرفتاری طے تھی،آخری پیشیاں تھیں،ایس کے نیازی
نیب ریفرنس پر بابر اعوان کو بھی اپنا عہدہ چھوڑنا پڑا،ایس کے نیازی
بلوچستان میں پانی کا بہت مسئلہ ہے،پینے کا صاف پانی نہیں،ایس کے نیازی
بلوچستان توجہ طلب معاملہ ہے،وہاں بہت معدنیات ہیں،ایس کے نیازی

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل(ر)امجد شعیب کی”سچی بات”میں گفتگو
شہباز شریف کی گرفتاری سیاسی انتقامی کارروائی نہیں ہے،امجد شعیب
آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس پہلے سے چل رہا ہے،لیفٹیننٹ جنرل(ر)امجد شعیب
فواد حسن فواد اور احدچیمہ پہلے سے گرفتار ہیں،لیفٹیننٹ جنرل(ر)امجد شعیب
جب پہلے کبھی کوئی ریکارڈ مانگا جاتا تو اسے آگ لگ جاتی تھی،امجد شعیب
وزیراعظم عمران خان بڑے معاملات پر قوم کو اعتماد میں لیتے،امجد شعیب
تجاوزات کیخلاف آپریشن پر بھی قوم کو اعتماد میں لیا جاتا،امجد شعیب
تجاوزات کے معاملے پر بہت سی چیزوں کو دیکھنا ہے،امجد شعیب
بہت سی جگہوں پر قبضہ کرکے زمینیں غریبوں کو بیچ دی گئیں،امجد شعیب
لینڈ گریبنگ کے خاتمے تک کرپشن ختم نہیں ہوسکتی،امجد شعیب
لینڈ گریبنگ کے معاملے پر پورا سسٹم خریدا جاتا ہے،امجد شعیب
ایفی ڈرین کیس میں سزا پر اداروں کیخلاف نعرےلگائے گئے،امجد شعیب
نیب کی کارکردگی بھی سب کے سامنے ہے،لیفٹیننٹ جنرل(ر)امجد شعیب
اگر تحقیقات میں سقم چھوڑ دیئے جائیں تو کیس ختم ہو جاتا ہے،امجد شعیب
چیئرمین نیب اکیلا کچھ نہیں کرسکتا،نیچے ٹیم کو بھی کام کرنا ہے،امجد شعیب
سب سے پہلے اداروں کو ٹھیک کیا جائے،لیفٹیننٹ جنرل(ر)امجد شعیب
اداروں میں زبردست ریفارمز تک کوئی کام نہیں ہوسکے گا،امجد شعیب
ادارہ اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ کسی کی سنے بغیر اپنا کام کرے،امجد شعیب
اگر ادارے کسی کو تنگ کریں تو عدالتیں موجود ہیں،امجد شعیب

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو
پی ٹی آئی حکومت اپوزیشن کے دائرے سے باہر نہیں نکلی،قمر زمان کائرہ
نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرکے اچھا کیا یا برا،یہ اپنی ر ائے ہے،کائرہ
وزیراعظم کو یہ نہیں کہنا چاہیے تھا کہ چیئرمین نیب ہوتا تو50لوگ اندر ہوتے،کائرہ
وزیراعظم کو اگر کچھ کہنا تھا تو نیب کے مالی معاملات پر بات کرتے،قمر زمان کائرہ
نیب کو اپنا کام کرنے دینا چاہیے،وزیراعظم کو اپنا کام کرنا چا ہیے،قمرزمان کائرہ

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات