اشتہارات

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز اور مسافر بس میں تصادم،4 اہلکار جاں بحق،25 زخمی

site_admin

ڈی آئی خان :ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ سرڈگر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی اور مسافر بس میں تصادم سے 4 ایف سی اہلکار 4 جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کے قریب مسافروں سے بھری بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

کوئٹہ سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والی بس سر ڈگر کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے باعث 25 مسافر شدید زخمی جبکہ 4 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات