اشتہارات

نواز شریف و دیگر کی سزا کی معطلی،سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ تشکیل

site_admin

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا بینچ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف وی دیگر کی سزا کی معطلی کی درخواستوں کی سماعت کیلئے تشکیل دیدیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے ججزکاآئندہ ہفتے کے لئے روسٹرجاری جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق جسٹس اطہرمن اللہ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پرمشتمل بنچ سابق وزیراعظم نوازشریف ودیگرکی سزامعطلی کی درخواستوں پرسماعت کرے گا۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات