اشتہارات

رومانوی کم، حقیقت پسند زیادہ ہوں: اداکارہ شین جاوید

site_admin

لاہور:  اداکارہ وماڈل شین جاوید نے کہا کہ رقص میری روح میں ہے مسلسل آٹھ گھنٹے تک رقص کرنے کا ریکارڈ بنا چکی ہوں۔

سمجھدار، ڈیسنٹ اور سانولے رنگ کے لڑکے پسند ہیں۔ شین نے بتایا میرا کوئی بینک بیلنس نہیں ہے، مجھ سے کبھی کسی نے محبت کا اظہار نہیں کیا۔ رومانوی کم اور حقیقت پسند زیادہ ہوں۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات