اشتہارات

سی پی ایل کے باعث پی سی بی کی ایوارڈ تقریب میں شرکت نہیں کر سکتا، شعیب ملک

site_admin

لاہور:سابق کپتان اورآل راونڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ پی سی بی ایوارڈزتقریب میں مصروفیت کے باعث شامل نہیں ہوں گا،کیونکہ کیربئین پریمئیر لیگ کی وجہ سے دستیاب نہیں.

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان اورآل راونڈر شعیب ملک کا کہناتھاکہ ایوارڈز کا انعقاد ایک بہت اچھا قدم ہے اور کھلاڑیوں کی محنت کو سراہا جانا قابل ستائش ہے، ملک کے لئے کھیلنا ایک بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پی سی بی ایوارڈزتقریب میں مصروفیت کے باعث شامل نہیں ہوں گا،کیونکہ کیربئین پریمئیر لیگ کی وجہ سے دستیاب نہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ایوارڈز کی تقریب آج کراچی میں منعقد ہو گی۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات