اشتہارات

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 124 روپے 37 پیسے ہوگئی

site_admin

لاہور:-  ملک بھر میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

اضافے کے بعد مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 124 روپے 37 پیسے ہوگئی ہے، ذرائع کے مطابق دو روز میں ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے سے معیشت پر منفی اثرات پڑیں گے اور روزمرہ استعمال کی اشیا کے بھی مہنگا ہونے کا خطرہ ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات