اشتہارات

چین نے نیا سپر کمپیوٹر پروٹو ٹائپ ‘سن وے’ لانچ کر دیا

site_admin

بیجنگ: چین نے نیا سپر کمپیوٹر پروٹوٹائپ ‘سن وے’ لانچ کردیا، جو سائنسی ریسرچ اور میڈیکل کی فیلڈ میں مددگار ثابت ہو گا۔ چینی خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق سن وے ایگزا اسکیل کمپیوٹر پروٹو ٹائپ کو نیشنل ریسرچ سینیٹر آف پیرالل کمپیوٹر انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (این آر سی پی سی)، نیشنل سپرکمپیوٹنگ سینٹر اور پائلٹ نیشنل لیبارٹری فار میرین سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مشترکہ طور پر بنایا۔

ایک ایگزا اسکیل کمپیوٹر   quintillion یعنی دس لاکھ کی پانچ گنا طاقت (ایک ہزار کی چھٹی طاقت) فی سیکنڈ کے حساب سے کیلکولیشنز کر سکتا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات