اشتہارات

امریکی ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

site_admin

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 30پیسے کے اضافے کے ساتھ131 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصہ سے امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر ہر روز نئی بلند ترین سطح پرپہنچ جاتاہے۔کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 131 روپے ہوگئی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات