اشتہارات

پنجاب: رینجرز اور خفیہ اداروں کا سرچ آپریشن، متعدد دہشتگرد گرفتار

site_admin

راولپنڈی:  پنجاب رینجرز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مختلف شہروں میں کارروائیاں کر کے متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب رینجرز اور خفیہ اداروں نے پنجاب کے مختلف شہروں اٹک، سیالکوٹ، لاہور، قصور، فیصل آباد، بہاولپور، ڈی جی خان اور رحیم یار خان میں سرچ آپریشنز کئے۔ سرچ آپریشن میں متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا جن سے مختلف اسلحہ برآمد ہوا۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات