اشتہارات

چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 31 کھرب 12 ارب ڈالر ہو گئے

site_admin

بیجنگ : چین نے کہا ہے کہ جون کے دوران اس کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں غیر متوقع طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی بانڈز کی قدر میں اضافہ ہے۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جون کے دوران چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 1.51 ارب ڈالر اضافے کے ساتھ 31کھرب 12 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے جس کی وجہ امریکی بانڈز کی قدر میںاضافہ ہے۔مئی کے دوران چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 14.23 ارب ڈالر کی کمی ہوئی تھی۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات