اشتہارات

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو

site_admin

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو
پرامن اور صاف و شفاف الیکشن سے ملک کی بہتری ہے،اسد عمر
جلسوں کی سیکیورٹی کیلئے انٹیلی جنس معلومات اہم ہوتی ہیں،اسد عمر
دہشتگردی کو انٹیلی جنس معلومات پر روکا جاسکتا ہے،اسد عمر
انٹیلی جنس معلومات کے بغیر دہشتگردی روکنا مشکل ہے،اسد عمر
رورل ایریا میں ہماری اچھی پوزیشن ہے،رہنما تحریک انصاف اسدعمر
کچھ یوسیز میں پوزیشن کمزورہے،باقی پوزیشن ٹھیک ہے،اسد عمر
اختیار اور وسائل سارے کے سارے حکومت کے پاس تھے،اسد عمر
اسلام آباد کا میئر اور ڈپٹی میئر بھی(ن)لیگ کا ہے،اسد عمر
لگتا یہی ہے کہ اگلے وزیراعظم عمران خان ہی ہونگے،اسد عمر
اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہی ہوگی،اسد عمر
اسلام آباد کے حقیقی مالک متاثرین میں شامل ہوتے ہیں،اسد عمر
اسلام آباد کے اکثر علاقوں میں پینے کا صاف پانی نہیں ہے،اسد عمر
اسلام آباد کے لوگوں کو بنیادی سہولیات بھی میسر نہیں،اسد عمر
پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے حکومتیں کیں،مسائل حل نہ ہوئے،اسد عمر
تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں کام کرکے دکھایا،اسد عمر
پی ٹی آئی کو حکومت کا تجربہ بھی نہیں تھا پھر بھی ڈلیور کیا،اسد عمر
کشمیر ہائی وے اچھا پراجیکٹ ہے،یہاں پرٹھیک کام ہوا،اسد عمر
لوگوں کے مسائل کی بات ہو تو کشمیر ہائی وے کا نمبر بہت دور ہے،اسد عمر
لوگوں کوپینے کا صاف پانی اور صحت کی سہولیات میسر نہیں،اسد عمر
اسلام آباد کی زمینوں پر قبضہ ہے،لوگوں کو مشکلات ہیں،اسد عمر
خیبرپختونخوا میں پولیس کا نظام دیکھ کر لوگوں نے تعریف کی،اسد عمر
خیبرپختونخوا حکومت کی پہلی تعریف پولیس نظام پر کی جاتی ہے،اسد عمر
پنجاب کی پولیس کو سیاست کےلئے استعمال کیا جاتا ہے،اسد عمر
اسلام آباد کی تمام یوسیز کا سروے کرایا اور مسائل پررپورٹ بنائی،اسد عمر
اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں اسپتالوں کی شدید کمی ہے،اسد عمر
لوگوں میں اٹھے بیٹھتے ہیں،لوگوں کو بنیادی سہولیات چاہئیں،اسد عمر
انسان سیکھتا رہتا ہے اور خود کووقت کے ساتھ بدلتا رہتا ہے،اسد عمر
لوگ مجھے ووٹ ڈالیں نہ ڈالیں،مجھے لوگوں نے بہت عزت دی،اسد عمر
عمران خان وزیراعظم بنے تو لوگوں کی عزت کا قرض اتاروں گا،اسد عمر
اسلام آباد کے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کراؤں گا،اسد عمر
لوگوں کو میٹرو نہیں،ایڈمنسٹریشن اور ترجیحات چاہئیں،اسد عمر
شہباز شریف سے ذ اتی دشمنی نہیں،کون سی بھینس چرائی ہے،اسد عمر
قوم کا پیسہ قوم پر خرچ ہونے کے بجائے جیبوں میں چلا گیا،اسد عمر
قوم کی بہت بڑی دولت اس وقت بیرون ملک پڑی ہے،اسد عمر
اس وقت ملک میں ایک ماہ کا خسارہ2ارب ڈالر ہے،اسد عمر
پی ٹی آئی نے نواز اور زرداری کو سیاسی شطرنج میں ہرایا،اسد عمر
آصف زرداری اور نواز شریف ایک سکے کے دو رخ ہیں،اسد عمر
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن)ایک دوسرے کو بچاتے ہیں،اسد عمر
عمران خان اگر زرداری سے ہاتھ ملاتے ہیں تو میں گھر چلا جاؤں گا،اسد عمر
پیپلز پارٹی کیساتھ حکومت بنانی ہے تو اپوزیشن میں بیٹھنا بہتر ہے،اسد عمر
پاکستان کو اس وقت سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے،اسد عمر
صاف پانی نہیں،سیوریج کی لائنیں صاف پانی میں مکس ہے،اسد عمر
ہمارے ملک میں پانی بہت زیادہ ضائع ہورہا ہے،اسد عمر
ڈیم بنانے سے لیکر استعمال تک پانی کی پالیسی بنائینگے،اسد عمر
وزیر خزانہ کو اپنے مکمل اثاثے ظاہر کرنے چاہئیں،اسد عمر
وزیر خزانہ کو صادق و امین ہونا چاہیے،رہنما تحریک انصاف اسد عمر

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات