اشتہارات

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔

site_admin

سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز ایس کے نیازی کی گفتگو
پانی کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں تھا،ایس کے نیازی
چیف جسٹس پاکستان بہت بڑے بڑے کام کررہے ہیں،ایس کے نیازی
چیف جسٹس نے کہا میڈیا پانی کے مسئلے کو اجاگر نہیں کررہا،ایس کے نیازی

چیف جسٹس پاکستان سے لوگوں کو امیدیں ہیں،ایس کے نیازی
بڑی امید ہے چیف جسٹس پانی کا مسئلہ حل کرائیں گے،ایس کے نیازی
حکومت کام نہیں کرتی تو چیف جسٹس کرتے ہیں،ایس کے نیازی

سی ای او لیڈز پاکستان علی توقیر شیخ کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو
چند سال پہلے پاکستان کے پاس دنیا کا سب سے بڑا ڈیم تھا،علی توقیرشیخ
تربیلا ڈیم کچھ سال پہلے دنیا کا سب سے بڑا ڈیم تھا،علی توقیر شیخ
پانی کی کمی نہیں،کہیں جگہوں پر پانی پہنچتا ہی نہیں،علی توقیر شیخ
ریاست کا کام پالیسی بنانا ہے،سی ای او لیڈز پاکستان علی توقیر شیخ
چیف جسٹس پاکستان کے بہت زیادہ خوش ہیں،علی توقیر شیخ
چیف جسٹس عدالت اور عدالت سے باہر اچھا کام کررہے ہیں،علی توقیر

ن لیگ کے رہنما جنرل(ر)عبدالقیوم کی”سچی بات”میں گفتگو
امید ہے شاہد خاقان عباسی اپیل میں سرخرو ہوں گے،عبدالقیوم
اس موقع پر تاحیات نااہلی بہت سخت سزا ہے،جنرل(ر)عبدالقیوم
مجھے یقین ہے شاہد خاقان عباسی کو انصاف ملے گا،جنرل(ر)عبدالقیوم
شاہد خاقان عباسی کو موقع ضرور ملنا چاہیے،جنرل(ر)عبدالقیوم
شہباز شریف نے کہا اکثریت ملی تو سب کو ساتھ ملائیں گے،عبدالقیوم

کالا باغ ڈیم کو سیاسی ایشو بنا دیا گیا،جنرل(ر)عبدالقیوم
بھارت اور چین میں بہت زیادہ ڈیمز بن چکے ہیں،عبدالقیوم
چیف جسٹس پاکستان کی انتہائی عزت اور قدر ہے،عبدالقیوم
چیف جسٹس کے ممنون ہیں جو پانی کا مسئلہ اٹھا رہے ہیں،عبدالقیوم
جو لوگ کالا باغ ڈیم کی مخالفت کررہے ہیں وہ بھی محب وطن ہیں،عبدالقیوم
کالا باغ ڈیم کی مخالفت کرنیوالوں کے کچھ تحفظات ہوں گے،عبدالقیوم

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات