اشتہارات

ٹیم ابھی بن رہی ہے، جس کھلاڑی کی ضرورت ہوگی اسے موقع دیں گے، سرفراز

site_admin

کراچی: قومی کرکٹ کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم ابھی بن رہی ہے، جس کھلاڑی کی جب ضرورت ہوگی اسے موقع دیا جائے گا۔

اپنے اعزاز میں کراچی کے اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے تقریب سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم ابھی بن رہی ہے، زمبابوے کے دورے پر اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔ کپتان احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ سے لا علم نظر آئے کہتے ہیں جس کھلاڑی کی جب ضرورت ہوگی اسے موقع دیا جائے گا۔

سرفراز احمد نے پی آئی اے انتظامیہ سے بھی شکوہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑی کو روزانہ حاضری لگانے کی پابندی نہیں ہونی چاہیے۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات