اشتہارات

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔

site_admin

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز ایس کے نیازی کی گفتگو
اللہ کا شکر ہے کہ عید خیریت سے گزری،ایس کے نیازی

کچھ سال پہلے سوچتے تھے کہ عید پڑھ کر واپس آسکے گے یا نہیں،ایس کے نیازی
پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے،ایس کے نیازی
پاک فوج نے ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیا،ایس کے نیازی
بہت اچھی عید گزری،کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا،ایس کے نیازی
شکر ہے،عید پر کوئی دہشتگردی کا واقعہ نہیں ہوا،ایس کے نیازی
چیف جسٹس پاکستان نے عید کے روز بھی کام کیا،ایس کے نیازی
چیف جسٹس وہ بھی کام کررہے ہیں جو واجب نہیں،ایس کے نیازی
ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبر بہت بڑی ہے،ایس کے نیازی
پانی بہت زیادہ ضائع ہوتا ہے،ایس کے نیازی
سیوریج لائنوں میں پانی مکس ہورہا ہے،ایس کے نیازی
واٹر فلٹریشن پلانٹ تباہ ہوگئے ہیں،ایس کے نیازی
کوئی فلٹریشن پلانٹس کی دیکھ بھال نہیں کرتا،ایس کے نیازی
حکومتی ترجیحات میں صحت،تعلیم،پانی ہونا چاہیے،ایس کے نیازی
حکومت کی ترجیحات میں میٹرو اور سڑکیں ہوتی ہیں،ایس کے نیازی
عمران خان کے نکات میں صحت،تعلیم اور پانی شامل ہے،ایس کے نیازی
دفاعی تجزیہ کار جنرل(ر)ضیاالدین کی”سچی بات”میں گفتگو
اللہ کا شکر ہے کہ عید خیریت سے گزر گئی،جنرل(ر)ضیا الدین
اللہ کرے25جولائی الیکشن کا دن بھی خیریت سے گزر جائے،ضیا الدین
پاکستان مخالف قوتیں الیکشن کے روز مزید متحرک ہوسکتی ہیں،ضیا الدین
پاکستان کو الیکشن کے روز بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے،ضیا الدین
ملا فضل اللہ کی ہلاکت پر کوئی ردعمل آسکتا ہے،جنرل(ر)ضیاالدین

لیفٹیننٹ جنرل(ر)امجد شعیب کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو
الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے،الیکشن کمیشن بھی تیار ہے،امجد شعیب
ن لیگ اور پی پی کی خواہش ہوسکتی ہے کہ اڑھائی اڑھائی سال حکومت کرے،امجد شعیب
سیاست پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مفادات کا کھیل ہے،امجد شعیب
لیڈر کوئی نہیں،ذاتی مفادات کیلئے یہ سیاست کرتے ہیں،امجد شعیب
عمران خان کرپشن کیخلاف ایک تحریک چلا رہے ہیں،امجد شعیب
پیپلز پارٹی میں کرپشن کے بہت بڑے بڑے مگر مچھ ہیں،امجد شعیب
نیب بھی ایسے کام نہیں کررہا،جیسے اسے کرنا چاہیے،امجد شعیب
نواز شریف کا احتساب نہیں ہوا،اس نے خود کو پیش کیا،امجد شعیب

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات