اشتہارات

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی”سچی بات عید اسپیشل”میں گفتگو ایس کے نیازی کیساتھ

site_admin

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی”سچی بات عید اسپیشل”میں گفتگو ایس کے نیازی کیساتھ

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی”سچی بات عید اسپیشل”میں گفتگو
نواز شریف نے کہا کہ شیخ رشید اسمبلی میں نہیں چاہیے،شیخ رشید
نواز شریف خود ہی اسمبلی میں نہیں رہا،شیخ رشید
نفع،نقصان،ترقی،تنزلی اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے،شیخ رشید
جو کہتا تھا شیخ رشید اسمبلی میں نہیں ہوگا وہ خود نہیں رہا،شیخ رشید
سیتا وائٹ کیس میں بھی عمران خان نے2الیکشن جیتے،شیخ رشید
جہاں بزنس مین سیاستدان ہو وہاں نقصان ہی ہوتا ہے،شیخ رشید
قوم عدلیہ کے کاموں اور فیصلوں پر یقین کررہی ہے،شیخ رشید
موجودہ عدلیہ نے عام آدمی کیلئے تاریخی کام کیے ہیں،شیخ رشید

ملک میں پینے کا پانی نہیں،ہر2دو گھنٹے بعد بجلی چلی جاتی ہے،شیخ رشید
حکومت میں آکر ہمارا پتا چل جائے گا کہ ہم کیا کرتے ہیں،شیخ رشید
عمران خان،متحدہ مجلس عمل سے بہت دور جا چکے ہیں،شیخ رشید
خان صاحب نے مجھے کہا کہ لاہور سے بھی الیکشن لڑوں،شیخ رشید
میں نے لاہور سے الیکشن لڑنے سے انکار کیا،شیخ رشید
میں کسی کے شہر سے کیوں لڑوں،پی ٹی آئی سے معذرت کی،شیخ رشید
میں صرف قلم دوات کے نشان پر راولپنڈی سے لڑوں گا،شیخ رشید
میں25جولائی کو الیکشن لڑنے کیلئے تیار رہا ہوں،شیخ رشید

مجھے سگار کی لت ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید
روزہ میں ایک کھجور کھا کر سگار سے کھولتا تھا،شیخ رشید
سحری میں پانی پی کر سگار استعمال کرتا تھا،شیخ رشید
نواز شریف جیسے چور،ڈاکو لٹیرے سے میں بہت اچھا ہوں،شیخ رشید
میرے پاس5سے10ممبر بھی ہوتے تو میں حکومتیں بدل دیتا،شیخ رشید
ہر چیز کھا سکتا ہوں اور ہر چیز کھاتا ہوں،شیخ رشید

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات