اشتہارات

ہالی ووڈ فلم میں ضرور کام کرنا چاہوں گی، کاجول

site_admin

ممبئی :- بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ ہالی ووڈ فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانا چاہتی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجول نے مغربی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ضرور ہالی ووڈ فلم میں کام کرنا چاہیں گی۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات