اشتہارات

لندن :گرین فیل میں آتشزدگی کو ایک سال ہوگیا

site_admin

لندن :- برطانوی دارالحکومت لندن میں واقع چوبیس منزلہ رہائشی عمارت گرین فیل میں آتشزدگی کو ایک سال ہو گیا، مرنے والوں کی یاد میں عمارت کو سبز رنگ کی روشنی سے منور کر دیا گیا۔

مرنے والوں کے ورثا سے اظہار یکجہتی کے لئے شاہی محل کینسنگٹن پیلس اور برطانوی وزیر اعظم کی رہائشگاہ سمیت لندن کی دس عمارتوں کو سبز روشنی سے منور کیا گیا۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات