اشتہارات

پاکستان سکاٹ لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی آج

site_admin

لاہور :- پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا، پاکستان نے پہلے میچ میں میزبان ٹیم کو 48 رن کے بڑے فرق سے ہرایا تھا۔

گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بیٹنگ بولنگ سمیت تمام شعبوں میں بہترین پرفارمنس دی، سرفراز اور شعیب ملک کے لاٹھی چارج نے اسکاٹش بولرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا۔

شاہینوں نے میزبان ٹیم کو 48 رنز کے بڑے فرق سے ہرایا، قومی ٹیم دوسرے اور آخری مقابلے میں بھی اچھی پرفارمنس دہرانے کیلئے پرعزم ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات