اشتہارات

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی پروگرام میں گفتگو

site_admin

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو
پرویز مشرف ملکی آئین اور قانون کے بھگوڑے ہیں
مشرف کو واپس بلانے کیلئے بہت سی تدابیر اختیار کی گئیں
پرویز مشرف کی وطن واپسی میں کوئی رکاوٹ نہیں
آرٹیکل6میں سنگین غداری کا مقدمہ ہے
ملک میں ادارے مضبوط ہورہے ہیں
اب کسی کی جرات نہیں کہ ملک میں مارشل لا لگائے
چیف جسٹس نے مشرف کا شناختی کارڈ بحال کرادیا جو اچھا قدم ہےپرویز مشرف کو عام مجرم کی طرح پیش ہونا چاہیے،افتخار چوہدری
پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس کا سامنا کرنا پڑے گاپشاور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو نااہل کیا تھا،افتخا چوہدری
پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کیا گیا ہے
فیصلہ معطلی کا یہ مطلب نہیں کہ کلین چٹ مل گئی
عدالت نے کلین چٹ نہیں دی،ملک واپسی کا بندوبست کیا
یہ عدالت کا کام ہے کہ انہیں سزا دینی ہے یا نہیں
یہ صرف اور صرف قانونی جنگ ہے،کیچڑ اچھالنا نہیں نواز شریف نے مالی بدعنوانی کی،سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری
مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ صالح اور متقی ہونا چاہیے
کون صالح اور متقی ہے یہ اللہ کی ذات ہی جانتی ہے
عوام کا کام ہے کہ کرپٹ عناصر کو ووٹ نہ دیں،افتخار چوہدری
موقع ہے صاف ،نیک اور باکردار لوگوں کو ووٹ دیں،افتخار چوہدری

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات