اشتہارات

پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، مسلسل فراہمی جاری ہے: آئل ایڈوائزری کونسل

site_admin

کراچی:  ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بغیر کسی تعطل کے جاری ہے، آئل ایڈوائزری کونسل کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں پیٹرول و ڈیزل کے وافر مقدار میں ذخائر موجود ہیں۔

اوسی اے سی (آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل) کے مطابق اس وقت ملک میں ڈیزل کا ذخیرہ ساڑھے 5 لاکھ ٹن ہے جبکہ رواں ماہ کے آخرتک مزید 3 لاکھ ٹن ڈیزل درآمد کرلیا جائے گا۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات