اشتہارات

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، کپواڑہ میں 5 کشمیری شہید

site_admin

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کپواڑہ میں سرچ آپریشن کے نام پر 5 کشمیریوں کو اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید، متعدد کو پیلٹ گنز سے زخمی کر دیا۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات