اشتہارات

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ‘نواز شریف’ کا چالان

site_admin

لاہور:  ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر نواز شریف کا چالان ہو گیا۔

بتایا گیا ہے کہ ٹریفک وارڈن کامران نے شہری نواز شریف والد محمد شریف کو 5سو روپے کا چالان کیا ہے۔ ٹریفک وارڈن کامران نے نواز شریف کی گاڑی lpz4676 کا چلان کیا، نواز شریف اپنا چالان 10 روز کے اندر جمع کروا سکتے ہیں۔

شہری نواز شریف نے اپنا نام بتاتے ہوئے سابق وزیر اعظم کے ہم نام ہونے کا بھی حوالہ دیا تاہم اس پر ٹریفک وارڈن نے کہا قانون سب کیلئے برابر ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات