اشتہارات

لگتا ہے کہ 5 ارب ڈالرز کبوتروں کے ذریعے انڈیا بھجوائے گئے، مریم نواز

site_admin

لاہور:  سابق وزیرِاعظم مریم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اب کی بار نواز شریف کے خلاف کبوتروں کی گواہی والا معاملہ بڑا پکا کیس ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے لکھا کہ مجھے لگتا ہے کہ 5 ارب ڈالر کبوتروں کے پروں سے باندھ کر بھارت بھجوائے گئے۔ سارے کبوتر نیب نے پکڑ لئے ہونگے اور احتساب عدالت میں بطور گواہ پیش ہونگے۔

Maryam Nawaz Sharif

@MaryamNSharif

مجھے لگتا ہے یہ ۵ ارب ڈالرز کبوتروں کے پروں سے باندھ کر انڈیا بھجوائےگئے اور سارے کبوتر نیب نے پکڑ لیے ہونگے اور احتساب عدالت میں بطور گواہ

Twitter Ads info and privacy

Maryam Nawaz Sharif

@MaryamNSharif

نواز شریف کے خلاف پیش ہونگے، لگتا ہے اب کے بار نواز شریف کے خلاف کبوتروں کی گواہی والا معاملہ بڑا پکا کیس ہے۔ https://twitter.com/maryamnsharif/status/993908083536613376 

Twitter Ads info and privacy
انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ لگتا ہے اب کی بار نواز شریف کیخلاف کبوتروں کی گواہی والا پکا کیس ہے، یہ تمام کبوتر احتساب عدالت میں بطور گواہ پیش ہوں گے۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات