اشتہارات

اقوام متحدہ نے افغان مدرسے پر ہونے والے فضائی حملے کی رپورٹ جاری کر دی

site_admin

قندوز:  گزشتہ ماہ قندوز میں افغان فضائیہ کے حملے میں تیس بچے شہید ہوئے، اقوام متحدہ نے تصدیق کردی۔ یو این کی رپورٹ کے مطابق حملے میں کل 51 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر سے اس وقت راکٹ برسائے گئے جب مدرسے کے احاطے میں دستار بندی کی تقریب جاری تھی۔ طالبان اس تقریب میں اپنے کسی رہنماء کی شرکت کی تردید کر چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے دور صدارت میں افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات