اشتہارات

وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل کی پروگرام”روز اسپیشل”میں گفتگو

site_admin

 

کسی قاتل کو بھی زندگی بھر کیلئے نااہل نہیں کیا جاتا،رانا محمد افضل

نواز شریف کیخلاف فیصلے ذہنی طور پر قبول نہیں کیے،رانا محمد افضل

نااہلی کی مدت کا فیصلہ پارلیمنٹ کو کرنے دینا چاہیے تھا،رانا محمد افضل

پیپلزپارٹی اپنی حکومت میں قانون تبدیل کرسکتی تھی،رانا محمد افضل

مانتے ہیں نواز شریف نے پی پی کی بات نہ مان کر غلطی کی،رانا محمد افضل

چیف جسٹس پاکستان کے اقدامات سے  نقصان بہت ہوا،رانا محمد افضل

چیف جسٹس کی سوچ ہے موقع ملا ہے کام کرکے دکھاؤں،رانامحمد افضل

بھارت کہتا ہے پاکستانی جمہوریت مضبوط ہوگی پھر بات کرینگے،رانامحمد افضل

جمہوریت اگر مضبوط نہیں ہوگی تو پاکستان ترقی نہیں کرے گا،رانامحمد افضل

نواز شریف کو ضیا الحق کے دور میں سٹارٹنگ پوائنٹ ملا،رانا محمد افضل

نواز شریف کو جب موقع ملا تو جمہوریت کی بقا کیلئے کام کیا،رانامحمد افضل

نواز شریف خود تو تیسری بار وزیراعظم نہیں بنا،عوام نے بنایا،رانا محمد افضل

نواز شریف نے آکر ملک میں آپریشن ضرب عضب شروع کیا،رانا محمد افضل

عوام یہ تاثر نہیں خرید رہی کہ سب کچھ آئین کے مطابق ہورہا ہے،رانا محمد افضل

ہمارے اوپر تو سوموٹو نوٹس ہو جاتا ہے،وزیر مملکت رانا محمد افضل

ملک سے باہر موجود پاکستانی کمیونٹی کو مدد کی ضرورت ہے،رانا محمد افضل

خیبرپختونخوامیں دہشتگردی کے بعد لوگ پیسہ لیکر باہر چلے گئے،رانا محمد افضل

اب ملک کے حالات ٹھیک ہیں تولوگ پیسہ لیکر واپس آنا چاہتے ہیں،رانا افضل

اب لوگ پیسہ واپس ملک میں لانا چاہتے ہیں تو اس پر پابندی ہے،رانا محمد افضل

ایمنسٹی اسکیم پاکستانی کمیونٹی کے فائدے کی بات ہے،رانا محمد افضل

ایمنسٹی اسکیم سے چور،ڈاکوؤں کو بھی ٹیکس دھارے میں لائیں،رانا محمد افضل

چور،ڈاکو،اسمگلر کتنے ہوں گے،صرف10فیصد ہوں گے،رانا محمد افضل

ایمنسی اسکیم سے سیاستدان اور سرکاری ملازم آؤٹ ہیں،رانا محمد افضل

ہم تو پاکستان کی خدمت کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ ٹیکس دیں،رانا محمد افضل

ایمنسٹی اسکیم کے تحت30جون تک لوگوں کو موقع دیا جائیگا،رانا محمد افضل

ایمنسٹی اسکیم سے حکومت کے پاس فوری طور پر3ارب ڈالرز آجائینگے،رانا محمد افضل

سپریم کورٹ ایمنسٹی اسکیم پر ایکشن نہیں لے سکتی،وزیر مملکت رانا محمد افضل

ایمنسٹی اسکیم کے تحت پیسے آئے گا تو لوگ اس کا فائدہ اٹھائیں گے،رانا محمد افضل

عمران خان ایمنسٹی کے ذریعے پیسہ لایا تو عدالت نے ایماندار قرار دیا،رانا افضل

غیر ملکی فنڈنگ کے کیس میں تحریک انصاف ہی ختم ہوتی ہے،رانا محمد افضل

ٹیکس ریٹ ہائی  ہونے کی وجہ سے لوگ ٹیکس نہیں دیتے تھے،رانا محمد افضل

روز بات ہوتی ہے کہ ہم اداروں میں اچھے سربراہ نہیں لگاتے،رانا محمد افضل

جب بیرون ملک سے بلا کر سربراہ لگائے تو وہ کم تنخواہ پر نہیں آتے،رانا افضل

اس سال ٹیکس4ہزار ارب سے زائد اکٹھا ہوا،وزیر مملکت رانا محمد افضل

مسلم لیگ(ن)کی حکومت نے بہت اچھا کام کیا ہے،رانا محمد افضل

ہم انڈسٹریز کو چلانے کیلئے ٹیکس میں ریلیف دے رہے ہیں،رانا محمد افضل

ہم نے بہت محنت کے ساتھ اس بجٹ میں ڈائریکشن دی ہے،رانا محمد افضل

فیکٹریاں چل رہی ہیں،ملک میں نئے کارخانے لگ رہے ہیں،رانا افضل

بجلی صرف چوروں کے محلے میں نہیں ہے،باقی ہر جگہ ہے،رانا محمد افضل

آج ملک میں بجلی سرپلس ہے،وزیر مملکت خزانہ رانا محمد افضل

لوڈشیڈنگ صرف وہاں ہورہی ہے جہاں بجلی چوری ہوتی ہے،رانا افضل

لوگوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا،رانا افضل

نئے اسلام آباد ایئر پورٹ سے لوگوں کو ریلیف ملے گا،رانا محمد افضل

نئی حکومت چاہے تو آکر بجٹ تبدیل کردے،وزیر مملکت رانامحمد افضل

بجٹ میں عوام کے اوپر نئے ٹیکس نہیں لگ رہے،رانا محمد افضل

حکومت کے پاس ایک ملین سے زائد لوگوں کا ڈیٹا موجود ہے،رانا محمد افضل

ہم چاہتے ہیں کہ نان فائلر اب فائلر بن جائے،وزیر مملکت رانا محمد افضل

اگر ٹیکس نیٹ بڑھے گا توہم ٹیکس کم کرنے کی پوزیشن میں ہونگے،رانا افضل

لوگ سمجھتے ہیں کہ ڈالر مزید مہنگا ہونا ہے وہ مزید ڈالر خریدتے ہیں،رانا محمد افضل

جن کو ضرورت نہیں ہے وہ بھی یہ کررہے ہیں جس سے ڈالر مہنگا ہوتا ہے،رانا افضل

اسٹاک مارکیٹ والوں کو بجٹ میں بہت ریلیف دیا ہے،رانا محمد افضل

ہوسکتا ہے آخری ماہ میں اسٹاک مارکیٹ میں مزید انویسٹمنٹ آجائے،رانا محمد افضل

بجٹ میں مجموعی محنت ہے،نواز شریف کا بھی بہت کردار ہے،رانا محمد افضل

نواز شریف اور اسحاق ڈار کے جانے سےکرائسز پیدا ہوئے،رانا محمد افضل

ہمارے خلاف فیصلے آئے لیکن نواز شریف کی مقبولیت میں اضافہ ہوا،رانا افضل

بہت لوگ حکومت میں آئے،لیکن کام نواز شریف اور ن لیگ نے کیا،رانا محمد افضل

بجٹ میں خوشی کی خبر ہوگی،ہم اپنا حصہ ڈال رہے ہیں،رانا محمد افضل

نگران وزیراعظم کے بارے میں مجھے بالکل علم نہیں،رانا محمد افضل

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات