اشتہارات

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کی کوشش ناکام، 21 وکلا گرفتار

site_admin

کراچی:  پولیس نے سرکاری وکلا کی سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کی آج پھر کوشش ناکام بنا دی اور پکڑ دھکڑ کر کے سب کو بھگا دیا۔

واضح رہے گزشتہ روز 47 وکلا کو گرفتار کیا گیا تھا، جنہیں رات گئے 10، 10 ہزار کی ضمانت پر رہا کر دیا۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات