اشتہارات

85 سالہ بابا 70 سالہ خاتون کو بیاہ لایا

site_admin

شای کی تقریب میں “دلہے ” کے پوتے پوتیوں سمیت رشتہ داروں اور محلے داروں نے بھرپور شرکت کی

منڈی بہائوالدین ( نیٹ نیوز ) دل اور جذبے جوان ہوں تو محبت میں عمر رکاوٹ نہیں بن سکتی، اور یہ بات منڈی بہاؤالدین کے 85 سالہ بابا جی نے اپنے سے 15 سال چھوٹی ایک 70 سالہ اماں جی سے 20 سال بعد دوسری بار شادی کرکے سچ ثابت کردی ہے۔

منڈی بہاؤالدین کے علاقے واسو میں 85 سالہ بشیر نے 70 سالہ رحمت بی بی سے دھوم دھام سے شادی کی جس میں ان کے پوتے پوتیوں سمیت رشتہ داروں اور محلے داروں نے بھرپور شرکت کی۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات