اشتہارات

پاک بھارت سیاسی کشیدگی میری کوہلی سے دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی:آفریدی

site_admin

کراچی:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیاسی کشیدگی میرے ویرات کوہلی کے ساتھ دوستی کو متاثر نہیں کرسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کی سیاسی کشیدگی میریاور ویرات کوہلی کو دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی ۔

انھوں نے کہا کہ ویرات کوہلی جذبات کا اظہار ضرور کرتے ہیں لیکن کسی بھی انسان میں قدرتی عمل کو بدلا نہیں جا سکتا ہے ، کوہلی اور دھونی میں واضح فرق ہے۔

ویرات کوہلی اپنے جونیئرز کو سیکھانے کے ساتھ ان کو ساتھ لے کر چلتے ہیں جوکہ خوش آئند بات ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات