اشتہارات

سعودی عرب کے شہر جدہ میں خواتین کے لئے کار شو کا اہتمام

site_admin

اسی مناسبت سے ہال کو پنک، نارنجی اور پیلے غباروں سے سجایا گیا تھا۔ شو میں آئی خواتین نے اپنی پسند کے ماڈلز دیکھے، کسی نے ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ کر اور کسی نے سیلفی بنا کر کار شو میں شرکت کی، خواتین کی مدد کے لئے خواتین ہی گائیڈ تھیں، شو میں مستقبل کی فیول ایفیشنٹ گاڑیاں توجہ کا مرکز رہیں۔

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے گزشتہ برس ستمبر میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دی تھی اور رواں برس جون تک یہ پابندی مکمل طور پر اٹھا لی جائے گی۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات