اشتہارات

برسبین ٹینس: آسٹریلیا کے نک کرگِس، امریکا کے ریان ہیریسن فائنل میں پہنچ گئے

site_admin

برسبین:- برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا کے نک کرگِس اور امریکا کے ریان ہیریسن نے اپنے اپنے میچز جیت کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں نک کرگس اور دفاعی چیمپئن گریگور دمتروف مد مقابل ہوئے۔ پہلا سیٹ ہارنے کے بعد فاتح کھلاڑی نے شاندار کم بیک کیا اور حریف کو زیر کر کے فائنل تک رسائی حاصل کی۔ دوسرے میچ میں امریکی کھلاڑی ریان ہیریسن کا میچ میزبان ملک کے نوجوان کھلاڑی الیکس ڈی کے ساتھ ہوا۔ امریکی ٹینس اسٹار نے زور دار ہٹس سے حریف کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات