اشتہارات

شاہد آفریدی ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے

site_admin

ڈھاکا :  شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے راجشاہی کنگز کے خلاف میچ میں چارکھلاڑیوں کو ٹھکانے لگا کر یہ اعزاز حاصل کیا ۔ انہوں نے ہم وطن پیسر سہیل تنویر کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا جنہوں نے 278 کھلاڑیوں کو میدان بدر کر رکھا ہے ۔ شاہد آفریدی 281 وکٹیں لیکر یاسر عرفات کے ہم پلہ ہو گئے ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات