اشتہارات

سعودی عرب نے جرمنی سےاپنا سفیر واپس بلا لیا

site_admin

سعودی عرب  نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابقسعودی عرب نے جرمن وزیر خارجہ کے لبنان سے متعلق متنازع بیان پر احتجاج کرتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا ہے۔

جرمن وزیر خارجہ نے اپنے متنازع بیان کہا تھا کہ سعودی عرب نے لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد الحریری کو ان کی مرضی کے خلاف ریاض میں روک کر رکھا ہے۔

یاد رہے سعد الحریری کے سعودی عرب میں قیام کے بعد پوری دنیا میں افواہیں گردش کرتیں رہیں کہ سعد الحریری کوسعودی عرب نے روک رکھا ہے۔ جس پر جرمن نے سعودی عرب کی حکومت کو انتباہ جاری کیا تھا۔

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات