اشتہارات

  • عمران خان کی دعوت پر بھارت کا مثبت جواب، وزراء خارجہ کی ملاقات طے

    September 20, 2018 12:31 pm

    no comment

    اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان کے خط پر بھارت کا مثبت جواب، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کی حامی بھر لی، سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کےخط کا بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے مثبت جواب […]

  • یمن تنازع ،عمران خان کی سعودی عرب کو کردار ادا کرنے کی پیش کش

    September 20, 2018 11:42 am

    no comment

    اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے یمن تنازع پر سعودی عرب کو کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی، انھوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دیا، پاکستان بھی ہمیشہ سعودی عرب کےساتھ کھڑا رہےگا ۔ نائن الیون کے ذمہ دار پاکستان میں نہیں تھے، وزیراعظم نے ایران سے اچھے […]

  • پاکستان ایشیا کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ٹیم ہے، سنجے منجریکر

    September 19, 2018 1:17 pm

    no comment

    نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کپتان اور مایہ ناز بلے باز سنجے منجریکر نے پاکستان کو ایشیا کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ٹیم قراردے دیاہے۔بھارت کے معروف سابق کھلاڑی کا خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہناتھاکہ گوکہ بھارتی ٹیم ایشیاکپ کے مقابلے کو سرکرنے کیلئے اہم ٹیم ہے مگر پاکستان چونکہ متحدہ عرب امارات میں باقاعدگی سے […]

اشتہارات